the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مرکزی وزیر داخلہ کرن رجیجو نے کہا ہے کہ اگر جموں کشمیر حکومت سفارش کرتی ہے تو دنگل فلم میں پہلوان گیتا پھوگٹ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ زائرہ وسیم کو مرکز کی جانب سے ہر ممکن سیکورٹی فراہم کی جا سکتی ہے۔مسٹر رجیجو کا یہ بیان ایسے وقت آیا ہے جب جموں کشمیر



کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی سے ملاقات کے بعد سے زائرہ کو سوشل میڈیا میں جان سے مارنے کی کئی دھمکیاں ملی ہیں۔مسٹر رجیجو نے اس سلسلے میں آج صحافیوں کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ اگر جموں کشمیر حکومت کہے گی تو مرکز زائرہ کی سیکورٹی کا پورا انتظام کرے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.